: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جئے پور،27جنوری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ کا مگ 27 طیارے آج Barmer district ضلع کے قریب گر کر تباہ ہو گیا. حفاظت ترجمان نے
بتایا کہ حادثہ کا شکار ہوا طیارہ تربیتی اڑان پرتھا۔ انہوں نے بتایا کہ طیارے کا پائلٹ طیارے کے حادثے کا شکار ہونے سے پہلے ہی کود گیا تھا، جس کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں.